بھارتی سکیورٹی اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ،2 ہلاک،2 زخمی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
soldiers fight india

اس سے قبل بھی بھارتی فوج میں اس قسم کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔

سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعویدار بھارت کے اپنے ہی سکیورٹی فورسز اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ،2 اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔  ریاست بہار میں اندسٹریل سکیورٹی فورسز کے اہلکارنے اپنے ہی ساتھیوں پر فائر کھول دیا اور دو کو موت کی نیند سلا دیا ۔یاد رہے اس سے قبل بھی بھارتی فوج میں اس قسم کے واقعات پیش آتے رہے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں

متعلقہ خبریں