نعرہ تکبیر ۔۔۔اللہ اکبر مجاہدین کا دشمن پرحملہ۔۔ بھارتی سورمے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
slogan army india

 مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران دو بھارتی کمانڈوز ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ قابض فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان بھی شہید ہوگئے۔

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کریک ڈاؤن کرکے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔ گزشتہ روز بھی بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا تھا جس کے نتیجے میں 2 روز کے دوران شہدا کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ بانڈی پورہ کے علاقے حاجن کے گاؤں پاری بل میں عسکریت پسندوں کے حملے میں بھارتی فوج کے 2 کمانڈوز ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں