سکول میں دھماکہ ،7افراد جاں بحق ، 66زخمی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
school china blast

 سکول میں دھماکہ ،7افراد جاں بحق ، 66زخمی

دھماکہ مشرقی چین کی کاؤنٹی فنگ شن میں سکول کے داخلی دروازے کے قریب ہوا۔ گیس سلنڈر دھماکے سے قریبی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہےعمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں