بھارت نے پاکستان کے مسئلہ کشمیر پرروسی صدر کی ثالثی کی پیشکش کے دعوے کو مسترد کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
russian india pakistan

بھارت نے پاکستان مسئلہ کشمیرپرروسی صدر کی ثالثی کی پیشکش کے دعوے کو مسترد کردیا۔

 وزارت خارجہ نے کہا کہ روس پاکستان کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کودہشت گردی سے پاک ماحول میں دوطرفہ طور پر حل کرنے کیلئے بھارت کی پوزیشن کے بارے میں آگاہ ہے ۔ اس سے قبل پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا تھاکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر نوازشریف سے ملاقات میں روسی صدر ولایمر پیوٹن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کی تھی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں