دنیا کا وہ واحد ملک جہاں کل بھی رمضان المبارک کا آغاز نہیں ہوگا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
roza today bangladesh

دنیا کا وہ واحد ملک جہاں کل بھی رمضان کا آغاز نہیں ہوگا۔ 

 تفصیلات کے مطابق پاکستان اور خلیجی ممالک سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں رمضان المبارک آغاز کل سے ہوگا۔ جبکہ ترکی میںبدھ پہلا روزہ رکھا گیا۔ پاکستان میں رمضانالمبارک کے آغاز کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جبکہ پاکستان میںرمضان المبارک کا چاند بھی نظر آگیا تھا۔ 6 برس بعد پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی روز رمضان المبارک کا آغاز ہوگا۔ جہاں دنیا کے بیشتر ممالک میں ایک ہی روز رمضان کا آغاز ہو رہا ہے، وہیں 2 ممالک ایسے بھی ہیں جہاں دنیا کے دیگر ممالک کیساتھ رمضان کا آغاز نہیں ہوا۔ ترکی وہ واحد اسلامی ملک ہے جہاںبروز بدھ 16 مئی کو پہلا روزہ رکھا گیا۔  بنگلہ دیش کی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا آغاز 18 مئی سے ہوگا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں