سعودی عرب میں رمضان کس تاریخ کو شروع ہو گا ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
roza ramadan saudi arabia

سعودی ماہر فلکیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ سعودی عرب میں رمضان 17 مئی سے شروع ہو گا۔ 

سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے مقامی میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سال شعبان 30 دن کاہو سکتا ہے اور چاند کا مطلع بتا رہا ہے کہ شعبان کا مہینہ منگل سے شروع ہو گا ۔ اس حساب سے اگر شعبان 30 دن کا ہوا تو رمضان 17 مئی 2018 سے شروع ہو گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں