قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
qatar agreement turkey

قطر اور ترکی کے درمیان ایک خفیہ دفاعی معاہدے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت قطر نے ترکی کو اپنی سرزمین پر ایک فوجی اڈہ قائم کرنے کی اجازت دیدی۔

دونوں ملکوں کے درمیان اس پراسرار معاہدے کی تفصیلات ایک سویڈش ویب سائٹ کے ذریعے لیک ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکی اور قطر کے درمیان عسکری سمجھوتے کی کئی پراسرار شرائط ہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ وہ شرائط دانستہ اور کسی طے شدہ منصوبے کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں