بھارت کے صدر رام ناتھ کووند اپنی بیٹی کو لے ڈوبے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
president daughter india

بھارتی صدر کی بیٹی کو سکیورٹی کے پیش نظر ائرہوسٹس کی ذمہ داری سے ہٹا دیا گیا

بھارتی صدر رام ناتھ کووند کی بیٹی سواتی کو سکیورٹی کے باعث ائرہوسٹس کی ذمہ داری سے ہٹا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سواتی انڈین ائر لائن میں بطور ائرہوسٹس کام کرتی ہیں۔ ائر لائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سواتی کے ساتھ سکیورٹی اہلکار ہوتے ہیں جبکہ ائر لائن ہر فلائٹ میں اتنی سیٹیں بلاک کرکے نہیں لے جاسکتی۔ اس لئے سواتی کو ائرلائن کے ہیڈ کوارٹرز میں تعینات کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں