داؤد ابراہیم کا بھانجام”سہیل کاسکر“ کہاں ہے اور اس کے کیا ہونے والا ہے ؟ بڑی خبر آ گئی
nephew dawood ibrahim spain drugs

انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے بھانجے سہیل کاسکر کوامریکہ کی جانب سے اس ہفتے بھارت ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے ۔

سہیل کاسکر کی اس وقت عمر 36 سال تھی جب انہیں امریکی حکام کی جانب سے 2014 میں سپین سے منشیات کے الزامات میں حراست میں لیا گیا تھا ۔ سہیل کاسکر دراصل داود ابراہیم کے بھائی نورا کا بیٹا ہے ۔دوسری جانب سہیل کاسکر کا بھائی اقبال کاسکر پہلے ہی بھارت کی جیل میں قید ہے جسے گزشتہ سال ناگ پاڑا سے گزستہ سال گرفتار کیا گیا تھا ۔ ممبئی پولیس نے داود ابراہیم کے بھانجے سہیل کاسکر کیخلاف پہلے ہی دو مقدمات درج کر رکھے ہیں ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں