موذن حرم کو برین ہیمرج،حالت خطرے سے باہر،زائرین سے دعا کی اپیل
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
molvi appeal saudi arabia

 مسجد الحرام (خانہ کعبہ)کے معروف موذن شیخ نائف بن صالح فیدة کو برین ہیمرج ہوگیا۔

 حرمین انتظامیہ نے کہا ہے کہ موذن حرم شیخ نائف بن صالح فیدة کو اچانک برین ہیمرج ہوا جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ انتظامیہ نے زائرین سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جلد صحت و عافیت کے لئے دعائیں کریں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں