” وزیراعظم مودی مرے بڑھے بھائی اور میں ان کا چھوٹا بھائی “
  • 1
  • 0

http://tuition.com.pk
modi brother saudi arabia

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد اب دو روزہ دورہ بھارت پر ہیں جہاں انہوں نے مختصر خطاب کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنا بڑا بھائی جبکہ خود کو ان کا چھوٹا بھائی قرار دیا ۔

ق محمد بن سلمان گزشتہ شب بھارت پہنچے جہاں ایئر پورٹ پر ان کا استقبال بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا جس کے بعد آج صبح ان کے اعزاز میں بھارتی صدارتی محل راشٹرپتی بھون میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں ان کی بھارتی صدر سے بھی ملاقات ہوئی ۔محمد بن سلمان نے راشٹرپتی بھون میں گفتگو کے دوران نریندرمودی کو بڑا بھائی اور خود کو ان کا چھوٹا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں بھارتی وزیراعظم کی بہت قدر کرتاہوں ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں