دنیا کی بڑی شخصیت اچانک لا ہور پہنچ گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
mayor lahore london

لندن کے میئر صادق خان جنوبی ایشیا کے دورے پر بھارت کے بعد پاکستان پہچن گئے۔

میئر لندن بھارت میں موجود تھے جہاں سے وہ بذریعہ واہگہ بارڈر پاکستان پہنچے جب کہ میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر اور اعلیٰ سرکاری حکام نے ان کا استقبال کیا۔ میئر لندن صادق خان اور ان کے وفد کو حکام کی جانب سے صدارتی سیکیورٹی دی گئی جس کے بعد وہ لاہور کی جانب روانہ ہوگئے جہاں ان کی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔میئر لندن لاہور کے بعد اسلام آباد اور پھر کراچی میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں