ترک صدرکاایسااقدام جس نے پاکستانیوں کادل خو ش کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
match turkey pakistan

ترک صدربھی پاک بھارت میچ کے سحرسے نہ بچ سکے

پاک بھارت میچ کے سحرنے دنیابھرکوجکڑ لیا۔اربوں لوگوں نے میچ ٹی وی پردیکھا۔پاکستان کی جیت پرصدر،وزیراعظم ،عمران خان ودیگراہم شخصیات نے قومی ٹیم کومبارکباد دی اس کے علاوہ دنیابھرکی اہم شخصیات نے بھی میچ دیکھاان میں سب سے نمایاں ترک صدررجیب طیب اردگا ن نے اپنی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ پاک بھارت میچ دیکھااورپاکستانی ٹیم کوسپورٹ کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں