دیر بالا،پاک افغان بارڈر کے قریب دھماکا، سیکورٹی اہلکار شہید
martyred afghanistan blast

 پاک افغان بارڈر کے قریب بم د ھما کہ میں سیکورٹی اہلکار شہید ہو گیا ہے

واقعات کے مطابق گز شتہ روز دیر بالا پاک افغان سر حد کے قر یب علا قہ سونئی میں پانی کے چشمہ کوجا نے وا لے آکر سیکو رٹی فورسز کا جوان وسیم جاں بحق ہو گیارا ستے میں نا معلو م شدت پسندوں کی جانب سےنصب کردہ بم پھٹ گیا جس کی زد میں آکر سیکو رٹی فورسز کا جوان وسیم جاں بحق ہو گیا

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں