ممنون حسین سے ملاقات کے وقت بھارتی وزیراعظم مودی نے ایسا کام کر دیا جو پاکستانیوں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
mamnoon hussain meeting narendra modi

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر صدرِ مملکت ممنون حسین نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے ساتھ خوشگوار ماحول میں مصافحہ کیا

نریندر مودی نے گرم جوشی کے ساتھ ردِ عمل دیا، دونوں رہنما ئو ں کے درمیان غیر رسمی گفتگو بھی ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق شنگھائی تعاون اجلاس کے موقع پرچینی صدر شی جن پنگ سے مصافحہ کیا۔جبکہ چینی صدر سے مصافے کے بعد صدر ممنون حسین نے بھارتی وزیراعظم سے مصافحہ کیا جس کا نریندر مودی نے گرم جوشی کے ساتھ ردِ عمل دیا۔اس موقع پر دونوں رہنما ئو ں کے درمیان غیر رسمی گفتگو بھی ہوئی اور دونوں رہنما ایک ساتھ اپنی نشستوں کے لیے آگے بڑھے۔اس دوران صدر ممنون حسین نے وسطی ایشیائی ممالک کے سربراہان سے بھی مصافحہ کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں