چین: زمین نے گاڑی نگل لی،خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
incident car china

مصیبت کبھی بھی اورکہیں بھی آسکتی ہے ،یقین نہیں آتا تو اس تصویر کوخودہی دیکھ لیں ۔

چین میں ہونے والے اس حادثے کے نتیجہ میں سڑک پر اچانک پڑنےوالے گڑھے نے گاڑی کو نگل لیا ،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔امدادی کارروائی کے بعد گاڑی کو گڑھے سے نکال لیا گیااور سڑک کو مرمتی کام مکمل ہونے تک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں