امریکہ سوگ میں ڈوب گیا ، یوم سوگ کا اعلان
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
donald trump george bush announced

 سابق امریکی صدرجارج بش سینئر کی آخری رسومات پرسوں (بدھ کو) ادا کی جائیں گی

 امریکی صدر ٹرمپ اور خاتون اول ملینیا ٹرمپ، جارج بش سینئر کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔جارج ایچ ڈبلیو بش سینئر امریکا کے اکتالیسویںصدر تھے وہ جنوری1989سے جنوری 1993تک امریکا کے صدر رہے تھے اور اپنی دوسری مدت کے الیکشن میں انھیں صدر بل کلنٹن کے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔تاہم 2000 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں انکے صاحبزادے جارج بش نے بل ڈیموکریٹ امیدوار البرٹ الگور کو شکست دیکر اپنے والد کی شکست کا بدلہ لے لیا تھا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں