سعودی عرب میں زیر تعمیر عمارت گر نے سے دو پاکستانی ہلاک
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
construction building saudi arabia

سعودی عرب میں سرکاری ہسپتال کی عمارت کا ایک حصہ منہدم ہوگیا

جس کے نتیجے میں دو پاکستانی مزدور جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں واقع معروف سرکاری ہسپتال کے ایک پرانے حصے کو توڑنے کا عمل جاری تھا کہ ملبہ مزدوروں پر آگرا۔کنگ سعود میڈیکل کمپلیکس کے اولڈ لیب بلڈنگ کو توڑنے کا کام جاری تھا اور ذرائع کے مطابق یہاں کام کرنے والے تمام مزدور پاکستانی تھے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں