سعودی عرب جانیوالے شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، ان بیماریوں کے شکار افراد کو کسی صورت اقامہ جاری نہیں کیاجائیگا
climate center sugar saudi arabia

خلیجی ریاست کویت نے سرطان ، ذیابیطس ، بلند فشار خون اور دوسرے خطرناک غیر وبائی امراض کا شکار تارکینِ وطن کو اقامتی اجازت نامے جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس نئے قانون کا مقصد تارکین وطن کیصحت پر اٹھنے والے بھاری اخراجات پر قابو پانا ہے۔کویت کی وزارت صحت نے اس ضمن میں 22 امراض کی ایک فہرست جاری کی ہے ،ان میں سے کسی ایک مرض میں مبتلا کسی تارکِ وطن کو کویت کا مستقل اقا مہ جاری نہیں کیا جائے گا۔محکمہ صحت کی اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری ماجد ہ القطانی نے بتایا کہ یہ قانون خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے 2001 کے ایک فیصلے کے مطابق جاری کیا گیا ہے اور اس کے تحت اس امر کو بھی یقینی بنانا ہے کہ ملک میں آنے والے تارکینِ وطن بالکل صحت مند ہوں اور وہ کسی مہلک مرض میں مبتلا نہ ہوں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں