ایک دن میں دوسرا بڑا دھماکہ ، شہادتیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
border afghanistan blast

 پاک افغان بارڈر پر بارودی مواد کا دھماکہ ، ایک جوان شہیدچمن میں پاک افغان بارڈر کے قریب بارودی مواد کا دھماکہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق بارودی مواد کے دھماکے میں ایف سے کا ایک جوان شہید ہو گیا۔ دھماکے سے ایف سی کی چیک پوسٹ کو بھی نقصان پہنچا ۔ سکیورٹی اہلکاروں نے علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق خودکش حملہ اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کی گاڑی کی حیات آباد کے باغ ناران کے قریب سے گزر رہی تھی۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ دور دور تک اس کی آواز سنی گئی۔ایس پی کینٹ عمران ملک کے مطابق دھماکے میں 2 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سیکورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔گیا۔ دھماکے سے ایف سی کی چیک پوسٹ کو بھی نقصان پہنچا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں