سرحدپربمباری ،جنرل مصطفیٰ جاں بحق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
bombing america iran

امریکی بمباری سے عراق و شام کی سرحد پرایرانی جنرل ہلاک

عراق اور شام کی سرحد پر الحشد الشعبی شیعہ ملیشیا اور ایرانی فوجیوں کی رہ نمائی کے لیے تعینات ایک ایرانی جنرل امریکی جنگی طیاروں کی بمباری سے ہلاک ہوگیا۔ شمالی ایران کے کلستان ضلع میں پاسداران انقلاب کی طرف سے جاری کردہ بیان میں میجر جنرل مصطفیٰ خوش محمدی کی عراق میں ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنرل خوش محمدی نے عراق اور شام میں اہل بیت اطہار کے مزارات کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں