بلیووہیل گیم کا خالق گرفتار لیکن اب سعودی عرب میں 15 سالہ لڑکی نے ایسا کام کردیا کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا
blue whale madinah munawwara suicide

مدینہ منورہ کے جنوب مغربی قریے ”وادی ریم“ میں ایک 15سالہ لڑکی نے بلو وہیل کے چکر میں خودکشی کرلی

یہ مملکت بھر میں اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ریکارڈ پر آیا ہے۔ مدینہ منورہ کے سیکیورٹی اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکی نے جمعہ کو صبح سویرے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی، واقعہ کے اسباب ابھی تک صحیح طریقے سے معلوم نہیں ہوسکے ،مدینہ پولیس تحقیقات مکمل کرکے نتائج پر مشتمل رپورٹ جاری کرے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں