گائے کا گوشت 1لاکھ 20روپے فی کلو۔۔ آخر یہ گوشت اتنامہنگا کیوں ہے ؟ وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
beef expensive

آج کل سبزی خورہونے کا فیشن چل پڑا ہے ۔ جسے دیکھو گوشت کا دشمن بنا ہواہے ، اور اس کے نقصانات گنواتا پھرتا ہے ۔

لوگ سمجھتے ہیں کہ سبزیوں اور پھلوں میں وہ تمام غذائیت موجود ہوتی ہے جو ہماری روز مرہ جسمانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہیں ۔ان کا یہ بھی خیال ہوتا ہے کہ پودوں میں پائی جانے والی پروٹین ،جانوروں سے حاصل ہونے والی پروٹین سے نہ صرف بہتر بلکہ محفوظ بھی ہوتی ہے ۔حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ ان باتوں میں کوئی سچائی نہیں ،یہ سچ ہے کہسبزیوں کے بے شمار فائدے ہیں مگر ہم ان فائدوں میں گوشت کو نہیں بھلا سکتے ۔ کیونکہ سبزیوں کی طرح گوشت بھی ہمارے جسم کے لیے ضروری ہے ۔ گوشت سے منہ موڑ کر ہم ایک طرف بہت ہی لذیذذائقے سے محروم ہوجاتے ہیں ، تو دوسری طرف ہمارا جسم بھی گوشت میں موجود ضروری غذائی اجزا سے محروم رہ جاتا ہے ۔ گائے کا گوشت ماہرین کی نظر میں کئی بیماریوں کی شفا ہے ۔ روایات کے مطابق چونکہ گائے مختلف چیزیں اور جڑی بوٹیاں چرتی رہتی ہے اسی لیے اس کے گوشت اور دودھ میں کئی بیماریوں کا علاج ہے ایسا سمجھا جاتا ہے ۔ آسٹریلیا میں گزشتہ دس برس سے مایورا سٹیشن نامی مویشی فارم کا گوشت بہت پسند کیا جارہا ہے۔ مویشیوں کو خاص قسم کی چاکلیٹ کھلائی جاتی ہے جو روایتی چارے میں ملاکر دی جاتی ہیں۔ ایک کلو گائے کے گوشت کی قیمت ایک لاکھ 20 ہزار روپے ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں