سعودی عرب میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ اور پھر۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبرآگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
attacked terrorists

سعودی عرب میں ایک دہشتگردحملے میں سکیورٹی اہلکارسمیت دوافرادجاں بحق

جبکہ 2حملہ آورمارے گئے اورایک زخمی حالت میں گرفتارہوگیا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق قسیم کے علاقے میں 3کارسواروں نے ایک چیک پوسٹ پرموجود اہلکاروںپرفائرکھول دیا، دوطرفہ مقابلے کے نتیجے میں سعودی سکیورٹی اہلکاراوربنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والامحنت کش جاں بحق جبکہ دوحملہ آورہلاک اور ان کا ایک ساتھی زخمی حالت میں گرفتار ہوگیاجسے ہسپتال داخل کرادیاگیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں