عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خود کش حملہ امریکہ بھی میدان میں آگیا، اعلان کردیا
anp announced america

 امریکا کی جانب سے پشاور میں کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھما کے کی مذمت کی گئی ہے۔

امریکا نے پشاور دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد از جلد صحت یابی کی امید ظاہر کی ہے۔یاد رہے کہ پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ میں خودکش دھماکے سے این اے 31 اور پی کے 78 کے امیدوار ہارون بلور سمیت 14 افراد شہید اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں