دنیا کا طاقتور سمارٹ فون فروخت کیلئے پیش، قیمت اتنی کے ہر کسی کے ہو ش اڑ گئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
smart phone introduced price

دنیا کا طاقتور فون لانچ کردیا گیا جو بنیادی طور پر ایک گیمنگ فون ہے اور اس کی قیمت تقریبا 1 لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے کے برابر ہے۔

۔رپورٹ کے مطابق Asus ROG نامی اس فون کی قیمت تقریباً 1لاکھ 40 ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے ۔ Asus ROGمیں 90 ہرٹز کیساتھ 6 انچ کا مکمل ایچ ڈی AMOLED ڈسپلے نصب کیا گیا ہے اور سمارٹ فونز کی تاریخ میں پہلی بار اس فون میں 2 چارجنگ پوائنٹ رکھے گئے ہیں اس کے علاوہ یہ واحد فون ہے جس میں 3.5 ایم ایم ہیڈ فون جیک لگایا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں