سونے سے پہلے اسمارٹ فون کمرے سے باہررکھ دیں ورنہ ۔۔۔
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
smart phone brain sleep

سوتے ہوئے اسمارٹ فون کمرے میں نہ رکھیں، چاہے وہ بند ہی کیوں نہ ہو اس لیے کہ ایسا کرنا ذہن پرمنفی اثرات مرتب کرسکتا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی کے فائدے بہت تو نقصان بھی بہتیرے۔ اسمارٹ فونزپرنئی سائنسی تحقیق نے سب کو چونکا دیا جس کے مطابق انسان سوتے ہیں مگر اسمارٹ فون نہیں سوتا۔ اس حوالے سے یہ اوور اسمارٹ ہے کہ چاہے فون آن ہویا آف ، سوتے ہوئے انسان کے ذہن پراثرانداز ہوتا ہے۔ٹیکساس یونیورسٹی کے ماہرین کہتے ہیں اسمارٹ فون برین ڈرین کا کام کررہا ہے کیونکہ ذہن کا ایک حصہ مستقل طورپراس کیلئے مختص ہوگیا ہے جوباقی ہرکام کی رفتارسست کردیتا ہے اور انسان میں احساس کی صلاحیت کم کردیتا ہے۔تحقیق کا یہ نتیجہ آٹھ سو افراد پرتجربے کے بعد نکالا گیا ہے۔ جتنے افراد کے موبائل بند یا دوسرے کمرے میں تھے ان کی صلاحیتیں بہترطورپر سامنے آئیں۔رفتارسست کردیتا ہے اور انسان میں احساس کی صلاحیت کم کردیتا ہے۔تحقیق کا یہ نتیجہ آٹھ سو افراد پرتجربے کے بعد نکالا گیا ہے۔ جتنے افراد کے موبائل بند یا دوسرے کمرے میں تھے ان کی صلاحیتیں بہترطورپر سامنے آئیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں