قابل اعتراض مواد کی اشاعت کا معاملہ ،فیس بک نے پاکستان کا مطالبہ مسترد کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
objectionable material facebook

فیس بک نے قابل اعتراض مواد کی اشاعت کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کیا جانے والا مطالبہ مسترد کر دیاہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان نے پاکستانی فیس بک صارفین کے اکاﺅنٹس فون نمبر ز سے منسلک کرنے کا مطالبہ کیا تھا جسے فیس بک کی جانب سے مسترد کر دیا گیاہے ،ترجمان فیس بک کا کہناہے کہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے پیش نظر پاکستان کا مطالبہ مستر د کیا گیاہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں