انسٹا گرام نے رواں برس کا نیا فیچر متعارف کروا دیا
new features introduced instagram

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام نے رواں برس کا پہلا جدید فیچر متعارف کروا دیا ہے ، اب  ایک ہی تصویر یا پوسٹ کو بیک وقت ایک سے زیادہ اکاونٹس پر پوسٹ کیا جا سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ صارفین کے لیے ایک ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کی مدد سے اب وہ ایک ہی پوسٹ کو ایک سے زائد اکاوںٹس میں بیک وقت  شیئر کروا سکیں گے ۔ انسٹا گرام پر مختلف اکاونٹس سے پوسٹ پبلک کرنے کے لیے  ہر مرتبہ نئی پوسٹ کرنا پڑتی تھی لیکن اب بغیر یہ آپشن استعمال کیے ایک سے زائد اکاونٹس سے تصاویر اور پوسٹ کو شیئر کیا جا سکے گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں