صارف موبائل سم کی معطلی کے ایک سال بعد دوبارہ بحال کراسکتا ہے، نئی ہدایات جاری
mobile sims uae

متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کردی ہیں جس کے مطابق صارف اپنی سم کو معطلی کے بعد ایک سال کے اندر دوبارہ بحال کراسکتا ہے۔

 مواصلاتی اتھارٹی کے نئے ہدایت نامے میںبتایا گیا ہے کہ کوئی بھی کمپنی موبائل سم کو معطل کرنے کے بعد ایک سال تک کسی اور کے نام سے جاری نہیں کرسکتی اور اگر کمپنی سم کسی دوسرے صارف کے نام جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے صارف یا پھر مجاز اتھارٹی سے پیشگی اجازت مطلوب ہوگی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں