واٹس ایپ استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبر،ہو جائیں ہو شیار
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
groups hackers whatsapp

 واٹس ایپ پر فراڈیوں اور ہیکرز کا ایک نیا گروپ سرگرم ہوگیا ہے جس نے جعلی پیغامات کے ذریعے عام صارفین کو بے وقوف بناتے ہوئے ان کی ذاتی معلومات اینٹھنا شروع کردی ہیں

جبکہ ممکنہ طور پر آئندہ مہینوں میں یہ گروپ کسی بڑے نقصان کی وجہ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ ایک مفت میسجنگ اور کالنگ سروس ہے جس کے ذریعے آپ دنیا بھر میں کہیں بھی بہ آسانی رابطہ کرسکتے ہیں اور ویڈیو کال تک کرسکتے ہیں لیکن اب نامعلوم ہیکرز نے جعلی پیغامات بھیجنا شروع کر دیئے ہیںجن میں صارفین سے کہا جاتا ہے کہ ان کی واٹس ایپ سبسکرپشن ختم ہو چکی ہے جسے 0.99  میں تاحیات دوبارہ جاری کرنے کے لیے اسی پیغام میں ایک لنک بھی دیا جاتا ہے۔ جونہی اس لنک پر کلک کیا جاتا ہے تو اسمارٹ فون میں محفوظ، صارف کی تمام معلومات نامعلوم ہیکر تک پہنچ جاتی ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں