فیس بک کا اپنے صارفین کیلئے انوکھا تحفہ ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے
friendship day unique facebook

فیس بک نے اپنے سالانہ فرینڈز ڈے کے موقع پر صارفین کے لیے فرینڈز ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔

ویسے تو عالمی سطح پر اگست کے پہلے اتوار کو دوستی کا عالمی دن منایا جاتا ہے مگر فیس بک نے چار فروری کو اپنا فرینڈز ڈے بنا رکھا ہےجو کہ درحقیقت کمپنی کی اپنی سالگرہ کا دن ہے۔چار فروری 2004 میں فیس بک کا آغاز مارک زکربرگ نے کیا اور اب وہ 14 سال کی ہوگئی ہے۔اس موقع پر فیس بک کی جانب سے فرینڈز ایوارڈ نامی فیچر متعارف کرایا ہے جو کہ نیوزفیڈ کے اوپر مختلف ویڈیوز کی شکل میں پیغامات ظاہر کرے گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں