مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
free europe internet

یورپی کونسل نے رکن ممالک کے سرکاری اداروں میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

یورپی یونین کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب رکن ممالک کے اسپتالوں ، پارکنگ ایریاز اور دیگر علاقوں میں مفت انٹر نیٹ کی سہولت دی جائے گی جس کا اطلاق 2019 ءمیں ہوگا ۔جس پر 120 ملین یورو کی رقم خرچ ہوگی۔اس منصوبے پر اس سال کے آخر میں کام شروع ہو جائے گا یورو کی رقم خرچ ہوگی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں