فیس بک کے جعلی اکاؤنٹس پاکستانی الیکشنز پر کیا اثرات ڈال سکتے ہیں? مارک زکر برگ نے بڑا انکشاف کر دیا
accounts mark zakrbarg fake

سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی اکاﺅنٹس برازیل، بھارت اور پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

 امریکی کانگریس میں ڈیٹا لیک کے مسئلے پر اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا کہنا تھا کہ ہم ایسے تمام جعلی اکاﺅنٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ان سب کو بند کر رہے ہیں جن کے ذریعے ووٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں