چیمپئنزٹرافی فائنل ،اس بارزینب عباس کاشکارکون بنا؟
zainab abbas victim selfie

نجی ٹی وی کی سپورٹس اینکرزینب عباس اس وقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔

ان کے بارے میں مشہورہے کہ وہ جس کے ساتھ بھی سیلفی لیتی ہیں وہ صفرپرآئوٹ ہوجاتاہے یاپرفارم نہیں کرپاتا۔انہوں نے سری لنکاکے خلاف میچ سے قبل بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لی اوروہ صفرپرآئوٹ ہوگئے اس کے بعدانہوں نے جنوبی افریقن کپتان اے بی ڈویلیئرز کےساتھ سیلفی لی جس کے بعدوہ بھی پاکستان کے خلاف میچ میں صفرپرآئوٹ ہوئے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں

متعلقہ خبریں