حفیظ پر قسمت مہربان،گیند وکٹ کو لگامگر بیلز نہ گریں
wicket match mohammad hafeez

 پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف  فائنل میں قسمت مہربان رہی

 گیند وکٹوں پر لگنے کے باوجود بیلز نہ گرنے کی وجہ سے آؤٹ ہونے سے بچ گئے۔ اتوار کو بھارت کیخلاف کھیلے گئے فائنل میں پاکستانی اننگز کے 49 ویں اوور میں بمرا کی گیند حفیظ کے بلے اور پیڈ سے لگنے کے بعد سیدھی جا کر وکٹوں پر لگی تاہم بیلز نہ گریں جس کی وجہ سے حفیظ آؤٹ ہونے سے بچ گئے۔ حفیظ 57 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے تھے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں