میچ جیتنے کے بعد شعیب ملک کی ویرات کو ہلی اور یوراج سنگھ کیساتھ ایسی تصاویر سامنے آگئی کہ...
virat kohli yuvraj singh shoaib malik

 پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں آمنے سامنے ہوں تو دونوں ٹیموں کے کھلاڑی جیت کےلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں

تاہم میدان سے باہر کھلاڑی ایک دوسرے سے دوستوں کی طرح ہی ملتے ہیں ۔سوشل میڈیا پر ایک تصا ویر میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور سینئر بلے باز یووراج سنگھ کو میچ کے بعد پاکستانی آل راؤنڈر یووراج سنگھ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے جہاں شعیب ملک دونوں بھارتی کھلاڑیو ں کو کوئی لطیفہ سناتے ہیں جس سے ان کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں