اس عظیم پاکستانی کھلاڑی کے نقش قدم پر چلو ، سنجے منجریکر کا کوہلی کو مشورہ
virat kohli advise imran khan

عروف کمنٹیٹر سنجے منجریکرنے ویرات کوہلی کو عمران خان کےنقش قدم پرچلنےکامشورہ دےدیا۔

نیو دہلی :روایتی حریف بھارت نے عمران خان کی قائدانہ صلاحیت کو مان لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سنجے منجریکر نےویرات کوہلی کوعمران خان کےنقش قدم پرچلنےکامشورہ دے دیاہے ۔سنجے منجریکر کا کہناہے کہ فائٹرکپتان ،مثالی آل راؤنڈر، عمران خان اپنےبورڈ پرزوردیاکرتےتھے کہ مضبوط حریفوں سےمقابلے کرائےجائیں، ویرات کوبھی ایسا ہی کرناچاہیے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں