سری لنکن بلے باز سنگاکارا نے شارٹ لگا کر شہری کا موبائل فون توڑ دیا
sri lankan cricket team break cell phone kumar sangakkara

سری لنکن بلے باز کمار سنگاکارا نے شارٹ لگا کر سٹینڈ میں بیٹھے شخص کا موبائل فون توڑ دیا ۔

 سرے اور مڈل سیکس کے درمیان انگلش ٹی 20میچ کے دوران سرے کے کھلاڑی کمار سنگاکارا نے گیند پر اونچی شارٹ لگائی جو سٹینڈ میں جا کر گری ، شہری نے گیند کو کیچ کرنے کی کوشش کی تو ایسا ہونے کی بجائے گیند اس کے موبائل فون پر جا لگی جو چکنا چور ہو گیا ۔ اپنی 40 ویں سالگرہ سے 2 دنوں کی دوری پر موجود سنگاکارا نے اس مقابلے میں سرے کیلئے 70 رنز بنائے تھے، ان کی اننگز میں 6 چوکے اور3 چھکے شامل رہے، ایک چھکے پر سٹینڈز میں بیٹھے شائق نے کیچ تھامنا چاہا تاہم اس کی قیمت موبائل فون کی تباہی سے بھرنا پڑگئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں