نہ سر فراز نہ اظہر علی بلکہ انضما م الحق نے سہیل تنو یر کو قو می ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sarfaraz azhar ali sohail tanveer

سپر سکسز ٹورنامنٹ میں سہیل تنویر کپتان ہونگے، ایونٹ چھبیس سے انتیس اکتوبر تک ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا۔ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی سربراہی میں تشکیل دی جانے والی سلیکشن کمیٹی نے سہیل تنویر کو کپتان مقرر کیا،دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان، جاہد علی، محمد سمیع، انور علی، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔ ریزور پلیئرز میں بلاول بھٹی اور محمد عرفان جونیئر کو رکھا گیا ہے۔ نعیم اختر گیلانی بطور منیجر سکواڈ کے ہمراہ جائیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں