سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کی نئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
sachin tendulkar daughter social media

بھارت کے سابق بلے باز لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا اور کئی ریکارڈز بنا کر اپنا نام ہمیشہ کے لئے زندہ کرلیا ۔

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر بھی کچھ عرصہ سے میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اب بھارتی میڈیا میں ان کی نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔سار ٹنڈولکر کی نئی تصاویر اور سادگی نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے ہیںجیسے کہ ان کے والد ٹنڈولکر نے عوام کے دلوں میں گھر بنایا ۔20 سالہ سار ا ٹنڈولکر کے دن بہ دن سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔بالی ووڈ سٹار کے بچوں جھانوی کپور،سہانا خان کے مقابلے میں سارا ٹنڈولکر بھی میڈیا میں ان رہنے لگی ہیں۔خیال رہے کہ سچن ٹنڈولکر کے دو بچے ہیں،ایک بیٹا اور بیٹی ۔سارا ٹنڈولکر جنہوں نے لندن سے سے اپنا گریجوایشن مکمل کیا کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے جبکہ سار اٹنڈولکر کا بالی ووڈ میں ابھی آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں