نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 حتمی کھلاڑیوں کا فیصلہ ہو گیا
newzealand decided players

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

  انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر ہونے والے ہونے والے اظہر علی کو دوبارہ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوران ایکشن میں نظر آئیں گے۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اظہر علی، فخر زمان، بابر اعظم، امام الحق، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث سہیل، سرفراز احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، شاداب خان، جنید خان، محمد عامر، رومان رئیس اور حسن علی شامل ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں