تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں چوتھے بڑے اسکورر بن گئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
matches score virat kholi

کوہلی سری لنکا کیخلاف حالیہ سیریز میں پانچ اننگز کے دوران 610 رنز بنا کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں چوتھے بڑے اسکورر بن گئے ہیں۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ریکارڈ بکس کے صفحات پر قبضے کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے۔ کوہلی سری لنکاکیخلاف حالیہ سیریز میں پانچ اننگز کے دوران 610 رنز بنا کر تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں گراہم گوچ، برائن لارا اور محمد یوسف کے بعد چوتھے بڑے اسکورر بن گئے ہیں۔ پانچ یا کم اننگز میں 600 پلس رنز کے لحاظ سے ڈان بریڈمین اور محمد یوسف کے بعد تیسرے بیٹسمین نے نئی دہلی میں مجموعی طور پر 293 رنز بنا کر بطور کپتان ہم وطن کھلاڑی سنیل گواسکر کے 289 رنز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں