پاکستان کرکٹ ٹیم مارچ میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی،شیڈول جاری
issue schedule west indies pakistan

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین مارچ میں شروع ہونے والی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے

ویسٹ انڈیز میں کھیلی جانیوالی سیریز 2 ٹی ٹوئنٹی ،3 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ دو ٹی 20 میچز 31 مارچ اور 2 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔جبکہ ون ڈے میچز 7 ،9 اور 11 اپریل کو ہونگے۔سیریز میں تین ٹیسٹ میچز 22 ،30 اپریل اور 10 مئی کھیلے جائیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں