پاک سری لنکا دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل قومی ٹیم کو شاندار خوشخبری مل گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
great news sri lankan cricket team

کھلاڑی دھنکشا پر 6 انٹرنیشنل میچ کھیلنے پر پابندی عائد

کرکٹ سری لنکا (سی ایس ایل) نے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر اپنے کھلاڑی دھنکشا پر 6 انٹرنیشنل میچ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔کولمبو: (ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹر دھنشکا گوناتھلکا پر 6 میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دھنشکا کیخلاف یہ اقدام کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے اٹھایا ہے۔ اس کے علاوہ ان پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے دھنشکا گوناتھلکا پر پابندی کی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئی ہے تاہم کرکٹر کے مینجر نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ دھنشکا کو آف فلیڈ نا مناسب رویے کی وجہ سے معطل کیا گیا تفصیلات کے مطابق کرکٹ سری لنکا (سی ایس ایل) نے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر اپنے کھلاڑی دھنکشا پر 6 انٹرنیشنل میچ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔کولمبو: (ویب ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹر دھنشکا گوناتھلکا پر 6 میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دھنشکا کیخلاف یہ اقدام کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی وجہ سے اٹھایا ہے۔ اس کے علاوہ ان پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے دھنشکا گوناتھلکا پر پابندی کی تفصیلات سامنے نہیں لائی گئی ہے تاہم کرکٹر کے مینجر نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ دھنشکا کو آف فلیڈ نا مناسب رویے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دھنشکا گوناتھلکا پر عائد پابندی کا آغاز 30 ستمبر 2017ء سے ہو چکا ہے۔ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ دھنشکا گوناتھلکا پر عائد پابندی کا آغاز 30 ستمبر 2017ء سے ہو چکا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں