قومی ٹیم کےبارے میں دھماکےدار خبر آگئی ، مداح خوشی سے نہال ،بھارت کو مرچیں لگ گئیں
fakhar zaman ranking icc

 آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، آسٹریلوی کھلاڑی ایرون فنچ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے بلے باز فخر زمان اپنی شاندار کارکردگی اورٹرائی سیریز میں دھواں دھار بلے بازی کی وجہ سے دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں خراب کارکردگی کی وجہ سے بھارتی بلے باز لوکیش راہول کی تنزلی کی گئی ہے اور وہ ایک درجہ نیچے آ کر تیسرے نمبر کے بلے باز بن گئے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں