کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین سانحے کو تین برس گزر گئے، کرکٹ شائقین کا سوگ آج بھی برقرار
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
cricketer tragedy australia

کرکٹ کی دنیا کے عظیم ترین سانحے کو تین برس مکمل ہو گئے ہیں۔ کرکٹ کے مداح آج بھی اس المنا ک واقعے کو یاد کرکے افسردہ ہوجاتے ہیں۔

یہ واقعہ ایک آسٹریلیو ی کرکٹر فلپ ہیوز کی موت کا واقعہ ہے۔ آج سے تین برس قبل فلپ ہیوز ایک میچ کے دوران ایک شارٹبال اپنے سر کے پچھلے حصے پر لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہو گئے تھے۔ انھیں ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو چکے۔ اس عظیم سانحے نے کرکٹ کی تاریخ پر سوگ و الم کے کچھ یادگار نقوش چھوڑے ہیں جنھیں شاید ہی کبھی مٹایا جاسکے گا۔ فلپ ہیوز نے اپنی قومی ٹیم کی بھی کئی اہم میچز میں نمائندگی کی تھی۔ تین برس قبل آسٹریلیا ان کی صلاحیتوں اور دنیا ایک ابھرتے ہوئے کرکٹر سے محروم ہو گئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں