شعیب ملک اور اہلیہ ثا نیہ مر زا نے ملکر ایسا نیک کا م کر ڈا لا کہ تصو یر دیکھتے ہی پورے بھا رت کو آگ لگ گئی
colour picture shoaib malik sania mirza

 بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ان دنوں امید سے ہیں اور ممکنہ طور پر اکتوبر میں ماں بن جائیں گی ۔ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے شوہر اور فیملی کے ساتھ امارات میں قیام پذیر ہیں ، دونوں نے رواں ہفتے عمرے کی سعادت حاصل کی ۔بھارتی ٹینس سٹار کا کہنا تھا کہ وہ والدہ بننے کے بعد بھی اپنے کھیل کو جاری رکھیں گی ، والدہ بننے کے بعد ان کی کوشش ہوگی کہ جلد سے جلد ٹینس میں کم بیک کریں ۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک دونوں کی عمرہ کرنے کے بعد تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، دونوں سٹارز اپنی فیملیز کے ساتھ ان دنوں دبئی میں قیام پذیر ہیں اور وہیں سے عمرہ کے لیے روانہ ہوئے تھے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں