امریکی نژاد پاکستانی ریسلر نے اسرائیلی حریف کو چِت کردیا
american pakistani wrestlers rival israeli

امریکی نژاد پاکستانی ریسلر ”پہلوان “نے ریسلنگ کے مشہور مقابلے ڈبلیو ڈبلیو ای میں اسرائیلی ریسلر کو شکست سے دو چار کر دیا ۔

 ڈبلیو ڈبلیو ای(ورلڈریسلنگ انٹرٹینمنٹ ) میںامریکی نژاد پاکستانی مصطفی علی نے سخت مقابلے کے بعد سکا ٹش نژاداسرائیلی ریسلر نوم دار کو شکست دے دی ۔ڈبلیو ڈبلیو ای کی رپورٹ کے مطابق مصطفی علی اور نوم دار کے درمیان مقابلے میں دونوں ریسلرز نے چستی،جوش اور داﺅ پیچ کا مظاہرہ کیا لیکن مصطفی نے بہترین کا ر کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی حریف کو چِت کردیا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں