اداکارہ عائشہ خان کے شوہر میجر عقبہ نے ولیمے کی تقریب میں کون سے کپڑے پہنے؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
valima ayesha khan dress

شوبز کو خیرباد کہہ کر شادی کے حسین بندھن کے بندھنے والی اداکارہ عائشہ خان اور ان کے شوہر میجر عقبہ کی ولیمے کی تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں۔

عائشہ خان ولیمے کے موقع پر انتہائی خوبصورت لگ رہی تھیں لیکن ان کے شوہر میجر عقبہ آرمی یونیفارم پہن کر آ ئے تو مہمانوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں تو دیکھنے والے تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے۔

میجر عقبہ کو آرمی یونیفارم میں ملبوس دیکھ کر مہمان خوشگوار حیرت میں مبتلا نظر آئے اور ان کے اقدامات کو سراہا جبکہ سوشل میڈیا صارفین نے بھی آرمی یونیفارم کا انتخاب کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں